ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

رینالہ خورد:طالب علم کو تیز رفتار بس نے کچل ڈالا

Web Desk
09 May, 2022

09 مئی ، 2022

Web Desk
09 May, 2022

09 مئی ، 2022

رینالہ خورد:طالب علم کو تیز رفتار بس نے کچل ڈالا

post-title

رینالہ خورد:قومی شاہراھ پل جوڑیاں کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ،جہاں پر کالج جانے کے لئےاسٹاپ پر کھڑے طالب علم کو تیز رفتار بس نے کچل ڈالا۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والے طالب علم کی شناخت نوید اختر کے نام سے ہوئی۔

حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،جاں بحق طالب علم کے ساتھ طلباء اور ورثاء نے روڈ بلاک کر دیا ۔

روڈ بلاک ہونے سے شدید گرمی میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM