ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اسلام آباد : 21 جون سے پریشرہارن ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیاںبند

Web Desk
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

Web Desk
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

اسلام آباد : 21 جون سے پریشرہارن ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیاںبند

post-title

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوںپر پابندی عائد کردی جائے گی ۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبرناصرخان نے ایس ایس پی ٹریفک کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

آئی جی اسلام آبادنے کہا ہے کہ یہ مہم انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ساتھ مل کر چلائی جائے گی۔

آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ کسی بھی ان فٹ گاڑی کوفٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں موٹر وہیکل ایگزامنر سے مدد حاصل کی جائے۔

اُدھر ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھاکہ پریشرہارن والی گاڑیوں کا بھی اسلام آباد میں داخلہ ممنوع ہوگا اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی کوئی گاڑی 21 جون سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکے گی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM