ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 سیاسی جماعتیں ملٹی نیشنل کمپنیوں اور بیرونی حکومتوں سے فنڈ نہیں لے سکتی

Web Desk
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

Web Desk
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

 سیاسی جماعتیں ملٹی نیشنل کمپنیوں اور بیرونی حکومتوں سے فنڈ نہیں لے سکتی

post-title

اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل پاکستان اور ماہر قانون انور منصور خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی۔

ایک بیان میں انور منصور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دے رکھا ہے کہ یہ فارن فنڈنگ کا ایشو نہیں ہے، اس لیے الیکشن کمیشن کو بار بار یہ باور کرایا گیا کہ یہ آپ کا اختیار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جواب میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم ممنوعہ فنڈنگ کو دیکھ رہے ہیں۔

انور منصور کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل پارٹی ایکٹ 2002 کے آرٹیکل 6 کے تحت کوئی بھی سیاسی پارٹی ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سے فنڈ نہیں لے سکتی
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM