ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کرکے پاکستان آئے‘

Web Desk
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

Web Desk
07 Sep, 2021

07 ستمبر ، 2021

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کرکے پاکستان آئے‘

post-title

  لاہور :جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکومت پر شدید  تنقید کی ہے۔
راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و دفاعِ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم  کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں، امریکی صدر جوبائیڈن فون نہیں کرتا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فون نہیں اٹھاتا، پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکل چکا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ملک کی معاشی  ترقی کا تخمینہ 5.6 فیصد سےکم ہوکرصفر ہوگیا ہے، ملک اقتصادی طور پر مضبوط ہوگا تو ساری دنیا سرمایہ کاری کے لیے آئےگی۔
 جے یو آئی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کرکےپاکستان آئے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM