ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

مال روڈ پر نابینا افراد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

مال روڈ پر نابینا افراد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

post-title

لاہور:  فیصل چوک مال روڈ پر نابیبنا افراد کا دھرنا اور احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق مظاہرین نے فیصل چوک کو چاروں اطراف سے بند کئے ہوا ہے۔وارڈنز کی اضافی نفری موقعہ پر موجود، ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ جا رہا ہے۔ریگل چوک سے ٹریفک کو قادری چوک، چائنہ چوک بجھوایا جا رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ راستہ ایپ اور راستہ ایف ایم سے شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ ٹریفک کی صورتحال سے آگاہ رکھا جارہا ہے۔شہری مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15پر کال کر سکتے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM