ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لاہور میں منشیات فروشوں کیخلاف خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

لاہور میں منشیات فروشوں کیخلاف خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی

post-title

لاہو:  ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف تھانہ کاہنہ کی چوکی صوئے آصل کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی گئی۔
 کارروائی کے دوران شراب کی سپلائی ناکام بنا کر بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی۔
انچارج چوکی صوئے آصل سب انسپکٹر نجف بھٹی نے بتایا کہ کاروائی کے دوران سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اسلم اور روبن مسیح کو گرفتار کیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے600بوتلیں،120 لیٹر کچی شراب، پیکنگ مٹیریل سمیت دیگر آلات برآمد ہوئی۔
ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حسنین حیدر کے مطابق ملزمان جعلی شراب پر برانڈز کے سٹیکرز لگا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے تھے۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حسنین حیدر، سب انسپکٹر نجف بھٹی اور کاہنہ پولیس ٹیم کو شاباش دی۔
صاعد عزیز کا اس کارروائی کےحوالے سے کہنا تھا کہ نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور عوام سے بھی اپیل ہے کہ جہاں بھی منشیات فروخت ہو پولیس کو ضرور آگاہ کریں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM