ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

خیبرپختونخوا کی سینٹرل پنجاب کو شکست ،نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

خیبرپختونخوا کی سینٹرل پنجاب کو شکست ،نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

post-title

لاہور:  نیشنل ٹی20 کپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو شکست دے کرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔
لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔
فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 20 ویں اوور میں پوری ٹیم 148 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
ابتدائی نقصان کے بعد احمد شہزاد کا ساتھ دینے کامران اکمل آئے اور دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 10 اوورز میں 85 رنز کی شراکت قائم کی۔
149 رنز کا ہدف خیبرپختونخوا نے باآسانی17اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
افتخار احمد نے 5 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عمران نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

 

ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل تھیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM