ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

حجاب تنازعہ:بھارتی مسلمان اداکارہ کا انتہائی اہم اعلان

Web Desk
22 Feb, 2022

22 فروری ، 2022

Web Desk
22 Feb, 2022

22 فروری ، 2022

حجاب تنازعہ:بھارتی مسلمان اداکارہ کا انتہائی اہم اعلان

post-title

بھارت میں حجاب پر چل رہا تنازعہ لگاتار بڑھتا چلا جارہا ہے- بھارتی ریاست  کرناٹک سے شروع ہونیوالا یہ تنازعہ اب صرف سیاست تک محدود نہیں رہا، حجاب تنازعہ سے بالی ووڈ بھی الگ نہیں رہا۔ بگ باس 11 میں حصہ لینے والی اداکارہ ماہ جبیں صدیقی نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے ہر کسی کو چونکا دیا ہے.

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ اداکارہ ماہ جبیں صدیقی  نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اپنے مذہب اسلام کے لئے بالی ووڈ چھوڑ رہی ہے-انہوں نے انسٹاگرام پر کافی لمبا چوڑا پوسٹ لکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اللہ کے راستے پر ہی چلیں گی-اس پوسٹ میں انہوں نے انڈسٹری چھوڑ چکی ثنا خان کا بھی ذکر کیا ہے.


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM