ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مہنگائی کو بڑا چیلنج قرار دیدیا

Web Desk
07 Jun, 2022

07 جون ، 2022

Web Desk
07 Jun, 2022

07 جون ، 2022

 وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مہنگائی کو بڑا چیلنج قرار دیدیا

post-title

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے مہنگائی کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہبازنے کہا کہ مہنگائی بہت بڑا چیلنج ہے، دکانوں اور مارکیٹوں میں ریٹ لسٹ آویزاں کرانا ہمارا فرض ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی محمد حنیف کی رہائش گاہ گارڈن ٹاؤن لاہور پہنچے اور محمد حنیف سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی ، حمزہ شہباز نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ 

ان کا کہنا تھاکہ روزانہ 36 اضلاع کی انتظامیہ سے میٹنگ کرتا ہوں، آٹے پر 200 ارب روپے کی سبسڈی دی، آنے والے دنوں میں سبسڈی سے متعلق مزید خوشخبریاں دیں گے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM