ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ای چالان نادہندگان ہو جائیں ہوشیار، ٹیمیں دوبارہ فعال

Web Desk
14 Jul, 2022

14 جولائی ، 2022

Web Desk
14 Jul, 2022

14 جولائی ، 2022

ای چالان نادہندگان ہو جائیں ہوشیار، ٹیمیں دوبارہ فعال

post-title

ای چالان نادہندگان ہوجائیں تیار سی ٹی او لاہور نے ٹیمیں دوبارہ فعال کر دیں،ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنے کے احکامات جاری کر دئے۔

ای چالان نادہندہ گاڑیوں کی خلاف کارروائی کیلئے17 اسپشل اسکواڈز فعال کردئیے گئے،ای چالان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کیلئے 34 وارڈنز بھی تعینات۔

مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ،  فیروزپور روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ،  مزنگ، مغلپورہ سمیت متعدد مقامات پر ٹیمیں تعینات۔

پٹرولنگ آفیسرز،  سیکٹر انچارجز بھی ایل ٹی ای سیٹس سے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو چیک کرسکتے ہیں۔

ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے کاغذات بھی قبضہ میں لیے جائیں گے،گاڑی یا کاغذات ای چالان جمع کروانے کے بعد واپس دئیے جائیں گے۔

روزانہ کی بنیادپر ای چالان نادہند گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی سے ٹریفک سسٹم میں بہتری آئے گی،منتظر مہدی

 سی ٹی او لاہور نے کہا شہری اپنی گاڑی، موٹرسائیکل کے ای چالان 8815 پر چیسیز نمبر بھیج کر معلوم کرسکتے ہیں۔

لین لائن، سٹاپ لائن، تیزرفتاری اور ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کے چالان کیمروں کی مدد سے کئے جارہے ہیں۔

شہری پریشانی سے بچنے کےلئے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، سی ٹی او لاہور۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM