ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

دیر: پولیس اہلکار نے اہلیہ اور بیٹی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

Web Desk
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

Web Desk
07 May, 2022

07 مئی ، 2022

دیر: پولیس اہلکار نے اہلیہ اور بیٹی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

post-title

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کیا، قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر تینوں کو قتل کیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM