ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 65 پیسے اضافہ

Web Desk
13 Jun, 2022

13 جون ، 2022

Web Desk
13 Jun, 2022

13 جون ، 2022

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قیمت میں 65 پیسے اضافہ

post-title

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہونے کے بعد 203 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کو اخراجات میں کمی کے ساتھ ساتھ جلد رقم کا بندوبست کرنا ہوگا، اس کے علاوہ ادھار تیل درآمدات کے لئے مختلف ممالک سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ مالی سال 2022 میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ایک سال کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ کی کمی ہوئی

معاشی تجزیہ کاروں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کی صورت میں دیگر مالیاتی ادارے جس میں ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک شامل ہیں سے قرض ملنے کے امکانات روشن ہوجائیں گے اس کے علاوہ دوست ممالک سے بھی قرض لینے میں آسانی ہوجائے گی جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM