ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پی سی بی ہال آف فیم میں فضل محمود اور عبدالقادر شامل

Web Desk
17 Oct, 2021

17 اکتوبر ، 2021

Web Desk
17 Oct, 2021

17 اکتوبر ، 2021

پی سی بی ہال آف فیم میں فضل محمود اور عبدالقادر شامل

post-title

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم میں فاسٹ بالر فضل محمود اورلیگ اسپنر عبدالقادر کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔
اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیاتھا۔


12-768x461


پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے پاکستان کرکٹ کی شہرہ آفاق شخصیات کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےانہیں  خراج تحسین پیش کرنے کے لیےمتفقہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کے آغاز کی منظوری دی تھی۔

 

 

ہر سال تین شخصیات پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کی جاتی ہیں،ان شخصیات کا انتخاب ایک آزاد پینل کرتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام ہال آف فیم میں شامل کیےہیں،تاہم تیسری شخصیت کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM