ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پولیس ملازمین بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر

Web Desk
28 Apr, 2022

28 اپریل ، 2022

Web Desk
28 Apr, 2022

28 اپریل ، 2022

پولیس ملازمین بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر

post-title

شیخوپورہ: (اے پی این این )  پولیس ملازمین بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر آگئے۔
 سیکھانوالہ میں پولیس ملازم کے گھر ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔  پانچ نقاب پوش مسلح ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر  پچاس لاکھ نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرارہو گئے۔

 ڈاکو جاتے ہوئے گھر میں کھڑی کرولا کار LEE 4333 بھی  لے گئے۔ ڈکیتی کی یہ واردات شرقپور کے نواحی گاؤں سیکھانوالہ میں ہوئی۔ محمد اکرم لاہور تھانہ ٹبی سٹی میں بطور ASI تعینات ہے۔  پولیس،ڈی ایس پی اور فرانزک لیب کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دئیےْ

 

 

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM