ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان میں کورونا سے مزید 13مریض انتقال کرگئے

Web Desk
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

Web Desk
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

پاکستان میں کورونا سے مزید 13مریض انتقال کرگئے

post-title

 پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رونا کے باعث مزید 13مریض انتقال کرگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC)کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  ملک میں اموات کی مجموعی تعداد  28 ہزار 690  تک پہنچ گئی جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.88 فیصد رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 41ہزار240ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 363 کیسز سامنے آئے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM