ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اداکارہ ثنا جاوید کا سالگرہ پر ڈانس؛ ویڈیو منظر عام پر

Web Desk
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

Web Desk
26 Mar, 2022

26 مارچ ، 2022

اداکارہ ثنا جاوید کا سالگرہ پر ڈانس؛ ویڈیو منظر عام پر

post-title

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے ابتدا سے ہی اپنی پہچان بنائی، مختلف ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ثناء جاوید کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ خوشی کا اظہار کرتے ڈانس کررہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے متعدد سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ناظرین کو محظوظ کیا، معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے گزشتہ شام اپنی 29 ویں سالگرہ منائی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ثناء جاوید کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر و معروف گلوکار عمیر جسوال کے ہمراہ کیک کاٹ رہی ہیں اور ساتھ میں ڈانس بھی کر رہی ہیں۔

ثناء جاوید کی جانب سے اپنی سالگرہ پر سکن رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا گیا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ کی 29ویں سالگرہ کے موقع پر اداکار یاسر حسین، اقراء عزیز، اسد صدیقی، زارا نور عباس، عدنان صدیقی،  ندا یاسر، یاسر نواز، فریحہ الطاف، شرمیلا فاروق و دیگر فنکار شامل ہوئے تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM