ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

باغبانپورہ میں تاجر کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،ملزم گرفتار

مسرت ثمینہ
16 Jan, 2022

16 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
16 Jan, 2022

16 جنوری ، 2022

باغبانپورہ میں تاجر کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،ملزم گرفتار

post-title

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے نوٹس پر تاجر راشد کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان احمد اور سلمان نے چند روز قبل باغبانپورہ بازار کے تاجر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، گرفتار ملزم احمد مقتول تاجر راشد کی شاپ میں کافی عرصہ سے ملازم تھا،ملزم کی بعض بری حرکتوں کی وجہ سے مقتول راشد نے اسے دکان سے نکال دیاتھا،ملزم احمد کو دکان سے نکالے جانے کا رنج تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احمد نے اپنے ساتھی سلمان کے ہمراہ مقتول کو بھائی کے ساتھ گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا،ملزمان کی فائرنگ سے تاجر راشد موقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا جبکہ بھائی شاہد شدید زخمی ہو گیاتھا،ملزمان سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے۔
انچارج انویسٹی گیشن شالیمار نے ہمراہ ٹیم خطرناک ملزمان کو گرفتارکر لیا،خطرناک ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشننے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیاہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM