ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

کراچی صدر کلاتھ مارکیٹ میں آگ لگنے سے 35 دکانیں جل کر خاکستر

Web Desk
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

Web Desk
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

کراچی صدر کلاتھ مارکیٹ میں آگ لگنے سے 35 دکانیں جل کر خاکستر

post-title

کراچی صدر کوآپریٹیو مارکیٹ میں گزشتہ دن لگنے والی آگ سے کم از کم 35 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی تاہم کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔حکام کے مطابق  چھٹی کاروز ہونے کے باعث بیشتر دکانیں بند تھی جس کی وجہ سے بنددکانوں کےتالےتوڑکرانہیں بھی چیک کیاگیا۔  مارکیٹ میں 350 کے قریب کپڑے کی دکانیں ہیں۔یاد رہے صدر کوآپریٹومارکیٹ میں لگی خوفناک آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا گیا تھا۔دریں اثناء 8فائر ٹینڈر کولنگ کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔کمشنر کراچی اقبال میمن کے مطابق  آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، مارکیٹ میں 350 کپڑے کی دکانیں ہیں، جس میں سے 35دکانوں کونقصان پہنچا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM