ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

تحریک انصاف کا سیینٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ

ویب ڈیسک
25 May, 2022

25 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
25 May, 2022

25 مئی ، 2022

تحریک انصاف کا سیینٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ

post-title

لاہور: تحریک انصاف نے سیینٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کیا  ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن پولیس دروازہ توڑ کر اعجاز چوہدری کے گھر میں داخل ہوئی اور سادہ لباس اہلکاروں نے اعجاز چوہدری کو گرفتار کیا۔

ترجمان  پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے بدھ کو علی الصبح سینیٹر اعجاز چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سےگرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

سی سی پی او لاہور کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھر پر  بھی چھاپہ مارا گیا جہاں سے اسلحہ برآمد ہوا تاہم اس دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

دوسری جانب پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما رانا جاوید کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا اور  پولیس نے ان کے گھر کی تلاش لی تاہم رانا جاوید کے گھر میں  موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری نہ ہوسکی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM