ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب منائی جائے گی؟

ویب ڈیسک
13 Jun, 2022

13 جون ، 2022

ویب ڈیسک
13 Jun, 2022

13 جون ، 2022

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب منائی جائے گی؟

post-title

کراچی:  فلکیاتی ماہرین نے پاکستان میں 10 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

ان کاکہنا تھاکہ 29 جون کو اسلامی تاریخ بھی 29 ہی ہوگی جب اس روز  سورج غروب ہوگا تو چاند کی پوزیشن یعنی آلٹی ٹیوٹ 5 ڈگری سے کم ہوگا اور سورج اور چاند کے ڈوبنے کا دورانیہ( وقفہ) 30 منٹ ہوگا۔

جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور  فلکیاتی علوم کے ماہر  پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ 10 جولائی اتوار کو  عید اور عاشورہ محرم 8 اگست پیر کو ہو گا۔

 ماہرین کے مطابق اُس وقت چاند نظر نہیں آسکے گا چنانچہ  یکم ذی الحج  یکم جولائی کو اور  10جولائی کو عید الاضحیٰ  ہوگی جب کہ یکم محرم 30 جولائی کو اور عاشورہ  8 اگست کو ہوگا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM