ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ: 7698 مریضوں اور میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایا گی

ویب ڈیسک
02 Jul, 2022

02 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
02 Jul, 2022

02 جولائی ، 2022

ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ: 7698 مریضوں اور میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایا گی

post-title

لاہور: (پ ر)ایدھی ترجمان کے مطابق ماہ جنون  2022ء ایدھی ویلفیئر سینٹروں کی جانب سے ملنے والی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جس میں مختلف علاقوں میں ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے 258 افراد کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے بلا معاوضہ مختلف جگہ منتقل کیا گیا۔اور زخمی ہونے والے  768 افراد کو ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا۔جبکہ 5755 مریضوں کو گھروں سے ہسپتالوں اور ہسپتالوں سے گھروں میں منتقل کیا گیا۔

1943 میتوں کو ہسپتالوں سے گھروں میں منتقل کیا گیا۔63 لاوارث میتوں کو ایدھی فاؤنڈیشن  کی جانب سے کفن دفن کا انتظام کیا گیا۔ایدھی سرد خانے میں 57 میتوں کو غسل و کفن دیا گیا۔ بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں داخل ہونے والے 197 افراد میں سے 128 کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایا۔ فری ڈسپنسری کے تحت 10395مریضوں کوطبی امداد /ادویات فراہم کی گئیں۔ایدھی فری لنگر میں 11501 افراد کے لئے ایک وقت کے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ ایدھی ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کیلئے ایدھی ایمرجنسی نمبر 115پر فوری اطلاع دیں۔ایدھی انفارمیشن بیورو لاہور ،

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM