ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سوات مینگورہ اور گردونواح میں زلزلہ،لوگوں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر دوڑے

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

سوات مینگورہ اور گردونواح میں زلزلہ،لوگوں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر دوڑے

post-title

سوات : مینگورہ، سوات اور گردو نواح میں 4.5شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذرائع کے مطابق سوات ، مظفر آباد ، بٹگرام ، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کا مرکز  ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ جبکہ زلزلے کے مقام کی گہرائی 120کلو میٹر زیر زمین تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث لوگ خوف کے مارےکلمہ طیبہ کا ورد کرتے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل دوڑے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے ، زلزلے کے جھٹکے کئیسیکنڈتک جاری رہے تاہم ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کاکہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھا جبکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 120کلو میٹر زیر زمین تھی تاہم زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں صوبائی محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM