ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ

post-title

ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

اس کے علاہ میانوالی ، پاکپتن ، بھیرہ  میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ،کمالیہ کوہاٹ،شبقدر،مہمند مالاکنڈ،سوات،بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے  شدید جھٹکے  محسوس کیے گئے۔

شہریوں نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے 30 سے 40 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اوراس کا مرکز پاکستان اور افغانستان کی سرحد تھی جبکہ زلزلے کی گہرائی 54 کلومیٹر تھی۔

واضح رہے کہ زلزلے کے جھٹکے کے نتیجے میں  اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM