ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

دعا زہرا کے والد کا عمر سےمتعلق نئی میڈیکل رپورٹ آنے پر اظہار تشکر

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

دعا زہرا کے والد کا عمر سےمتعلق نئی میڈیکل رپورٹ آنے پر اظہار تشکر

post-title

دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر والد مہدی کاظمی کا بیان سامنے آگیا۔

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرائی ہے۔

اب اس حوالے سے دعا کے والد کا ایک بیان سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے جس میں انہوں  نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

مہدی کاظمی نے کہا کہ آج میڈیکلی ثابت ہوگیا کہ میری بیٹی کی عمر 15 سال ہے، آپ سب سے دعا ہے کہ میرے لیے مزید  دعا کریں کیوں کہ کیس ابھی مزید آگے بھی جاری رہے گا لیکن انشاللہ اب کیس ہمارے لیے آسان ہوگیا ہے۔

مہدی کاظمی کا کہنا تھاکہ جو لوگ لڑکے کے ساتھ سیلفی لے رہےتھے وہ اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے جاکر سیلفیاں لیں گے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM