ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

لودھراں: آئل ٹینکر سے کروڑوں کی منشیات برآمد

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

لودھراں: آئل ٹینکر سے کروڑوں کی منشیات برآمد

post-title

لودھراں میں پولیس نے منشیات سے بھرا آئل ٹینکر پکڑ کر کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی۔

ڈی پی او عبدالرؤف بابرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے 2 ملزم عباس اور طارق ایک آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں میں 3 کروڑ مالیت کی سوا 8 من چرس چھپا کر جنوبی پنجاب میں اسمگل کررہے تھے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس نے مخبری پر اڈہ پرمٹ کے قریب آئل ٹینکر کو روک کر اس کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی چرس برآمد کرلی اور 2 ارکان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ڈی پی او  کا کہنا تھا کہ منشیات کی بھاری کھیپ پکڑنے والی پولیس ٹیم کو نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ دیں گے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM