ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بین الاضلاعی دو منشیات ڈیلر گرفتار، 78 کلو منشیات اور اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

ویب ڈیسک
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

بین الاضلاعی دو منشیات ڈیلر گرفتار، 78 کلو منشیات اور اسلحہ برآمد

post-title

 لاہور:  (اے پی این این )  لاہور میں منشیات کی ترسیل کا بڑا گروہ پکڑا گیا،باغبانپورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی دو منشیات ڈیلر گرفتارکر کے  78 کلو منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

ملزم عبد الواحد اور مسعود خان کو انٹیلیجنس کاروائی کر کے گرفتار کیا گیا،ملزم عبد الواحد کو گرفتار کر کے 850 گرام چرس برآمد کی گئ، گرفتار ملزم کا ساتھی مسعود خان پشاور سے منشیات کی سپلائی لیکر کر لاہور آیا تھا،ملزم مسعود خان کو گرفتار کر کے 60 کلو چرس، 18 کلو افیون اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی پولیس تحویل میں لے لی گئ ہے،ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی دینے کا اعتراف۔منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او باغبانپورہ محمد ذکاء اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلا ن ۔منشیات کی سپلائی اور فروخت کے حوالے سے کڑی نگرانی جاری ہے، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا۔منشیات جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM