ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک
17 Oct, 2022

17 اکتوبر ، 2022

ویب ڈیسک
17 Oct, 2022

17 اکتوبر ، 2022

دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل

جیکب آباد:  تھانہ صدر کے علاقے جُڑیا چوک کے قریب ملزم بہرام کھوسو سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بھانجی  22 سالا ثناء خاتون کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردی۔

 ادھر تھانہ مولاداد کی حدود گوٹھ جُڑیا کھوسو میں بھی 24سالا سجاد کھوسو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔لاش  ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔

 پولیس کے مطابق دونوں فائرنگ کے واقعات سیاہ کاری کے الزام میں پیش آئے ہیں مزید تفتیش کا آغاز کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM