ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ڈالر کی اونچی اڑان،212 روپے سے بڑھ گیا

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

ڈالر کی اونچی اڑان،212 روپے سے بڑھ گیا

post-title

پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گر رہی ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے چار پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 212 روپے سے تجاوز کر گئی۔ خبریں ہیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 215 روپے کا ہو گیا ہے۔

آج صبح انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں دو روپے چار پیسے کا اضافہ دیئکھا گیا اور امریکی کرنسی ڈالر 212 روپے کی تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں اسے پہلی بار 215 روپے تک پہنچتے دیکھا گیا۔

گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ پچیس پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر پہلی بار 210 روپے کی تاریخٰ اور ریکارڈ سطح پر فروخت ہوا تھا لیکن دن کے خاتمے تک ڈالر 209 اعشاریہ 96 پیسے کی سطح آگئی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM