ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

 ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیے

ویب ڈیسک
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
02 Aug, 2022

02 اگست ، 2022

 ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیے

post-title

ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وا قعہ ریاست  راجستھان کے شہر جودھپور میں پیش آیا جہاں 27 جولائی کو 36 سالہ شہری کو معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ شہری کے معدے میں کئی سکے موجود ہیں۔

تاہم ڈاکٹروں نے دو دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں 'اینڈوسکوپک طریقہ کار' کی مدد سے شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیے۔

 ڈاکٹروں کے مطابق اس شخص نے ذہنی تناؤ کی حالت میں اتنے سارے سکے نگل لیے تھے۔تاہم آپریشن کے بعد  مریض کی حالت بالکل ٹھیک ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM