ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

دنیا کی سب سے بوڑھی جڑواں بہنوں کے نام گنیز ورلڈ ریکارڈمیں شامل

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

وجاہت اختر
21 Sep, 2021

21 ستمبر ، 2021

دنیا کی سب سے بوڑھی جڑواں بہنوں کے نام گنیز ورلڈ ریکارڈمیں شامل

post-title

لاہور:  گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ان دونوں جاپانی بہنوں کو 107 سال اور 300 دن کی عمر میں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں بچوں کا خطاب دیا ہے جو کہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ ان کی پیدائش 5 نومبر سنہ 1913 کو شودوشیما جزیرے پر ہوئی تھی۔
دونوں بہنیں جاپان کے مختلف حصوں میں الگ الگ نگہداشت گھروں میں رہتی ہیں۔کورونا کے خطرے کے باعث احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے دونوں بہنوں کو گنیز ورلڈ ریکار کی جانب سے اسناد ان کی رہائش پر بھیجی گئیں۔

 

FH6TNQPW2BDCFLAH27AW7VZNFI-1


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM