ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: شہید اور دوران سروس وفات پانے والے ریسکیورز کے خاندان کو مالی معاونت و تقرری، ترجمان ریسکیو

ویب ڈیسک
22 Jul, 2022

22 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jul, 2022

22 جولائی ، 2022

لاہور: شہید اور دوران سروس وفات پانے والے ریسکیورز کے خاندان کو مالی معاونت و تقرری، ترجمان ریسکیو

post-title

 ترجمان ریسکیو پنجاب ،شہید راشدندیم کی فیملی کو 22لاکھ مالی معاونت کا چیک فراہم کیا گیا  وفات پانے والے ریسکیور میں بلال حسین، عاصم قربان اور مختار احمد شامل ہیں۔

دوران سروس وفات پانے والے 3 ریسکیور کے اعزاء کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری۔

 ڈی جی ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ریسکیو سروس شہداء کی فیملیز کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور شہدا کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM