ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ولی عہد کی ہدایت: سعودیہ نے پاکستان کے پاس موجود ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھادیا

ویب ڈیسک
02 Dec, 2022

02 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
02 Dec, 2022

02 دسمبر ، 2022

ولی عہد کی ہدایت: سعودیہ نے پاکستان کے پاس موجود ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھادیا

post-title

کراچی: سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھادیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ڈیپازٹس کا دورانیہ بڑھانا سعودی عرب کا پاکستان کی معاونت کا تسلسل ہے، ڈیپازٹس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بڑھیں گے، بیرونی ادائیگیوں کو توازن دینے اور پائیدار معاشی ترقی کا موقع دیں گے۔

سعودی ڈویلمپنٹ فنڈ کا کہنا ہےکہ فنڈکی مدت میں توسیع شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پرکی گئی جو پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے  کے لیے ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM