ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ڈینگی بے قابو، ملک بھر میں اموات اور کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک
30 Sep, 2022

30 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
30 Sep, 2022

30 ستمبر ، 2022

ڈینگی بے قابو، ملک بھر میں اموات اور کیسز میں اضافہ

post-title

اسلام آباد: (اے پی این این )  ملک کے مختلف علاقوں میں ڈینگی نے پر پھیلا دئیے، کراچی میں دو افراد دم توڑ گئے، میر پور خاص میں بھی وائرس ایک شخص کی جان لے گیا، سندھ میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 37 تک پہنچ گئی.

تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبر پختو نخوا میں ڈینگی کے وار جار ی ہیں، کراچی میں مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ لاہور میں بھی ایک مریض زندگی کی بازی ہارگیا۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 2، حیدر آباد اور میر پور خاص میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک ایک مریض جاں بحق ہو گیا، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔

دوسری طرف پنجاب میں 401 نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں بھی ایک اور مریض جاں بحق ہو گیا، خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران 342 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM