ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں سر پر چوٹ لگنے سے یادداشت چلی گئی تھی: دیشا

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
07 Nov, 2022

07 نومبر ، 2022

فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں سر پر چوٹ لگنے سے یادداشت چلی گئی تھی: دیشا

post-title

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کی فلم 'بھارت کی شوٹنگ کے دوران سر پر لگنے والی گہری چوٹ نے انہیں یادداشت سے محروم کردیا تھا۔

ماضی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں دیشا نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ 'سلمان کی فلم بھارت کی عکسبندی کے دوران کچھ اسٹنٹس کررہی تھی کہ اونچائی سے سر کے بل جاگری، اس حادثے کے نتیجے میں سر پر گہرا زخم آیا اور میری یادداشت چلی گئی۔

دیشا نے بتایا کہ 'میری یادداشت واپس آنے میں 6 ماہ کا وقت لگا، میری زندگی کے 6 مہینے ضائع ہوگئے، مجھے کچھ یاد نہیں کہ اس دوران کیا ہوا۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب میری یادداشت واپس آئی تب میں نے بھارت کی شوٹنگ مکمل کی۔

واضح رہے کہ دیشا پٹانی نے سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم بھارت میں کچھ سین کیے تھے۔

بالی وڈ اداکارہ حال ہی میں ایک ویلن ریٹرنز میں نظر آئیں اور اب  وہ جلد اپنی آنے والی فلم ’یودھا ‘میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM