ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بجلی کے بعد ایل این جی کی قیمتو ں میں کمی

mussarat
01 Jan, 2022

01 جنوری ، 2022

mussarat
01 Jan, 2022

01 جنوری ، 2022

بجلی کے بعد ایل این جی کی قیمتو ں میں کمی

post-title

اوگرا نے جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا،اوگراکی جانب سے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے 90 پیسے فی کلوکمی کردی گئی،جس سے ایل پی جی کی ایک کلوگرام کی نئی قیمت 196 روپے 67 پیسے مقررہو گئی۔ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر69 روپے 63 پیسے سستا ہو گیا،گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2320 روپے 81 پیسے مقررکردی گئی،ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 کیلئے ہے ۔

یاد رہے کہ دسمبر میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر2390 روپے 44 پیسے کا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM