ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لودھراں: تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

لودھراں: تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

post-title

پنجاب:  لودھراں میں کھیتوں سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لڑکی کو تیزاب سے جلاکر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا  ہے۔

دوسری جانب بہاول نگر میں 18سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی  لاش پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے تاہم پولیس نے  لڑکی کے والد کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM