ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

قصور کے نواحی سے بند نعش برآمد

راجوشہزاد
27 Jul, 2022

27 جولائی ، 2022

راجوشہزاد
27 Jul, 2022

27 جولائی ، 2022

قصور کے نواحی سے بند نعش برآمد

post-title

قصور کے نواحی علاقے کل موکل پھاٹک سے عوامی اطلاع پر ایک بوری بند نعش برآمد ہوئی۔

کالر ارشد کی اطلاع پر پولیس تھانہ کنگن پور سے ایس ایچ او محمد اشرف ایس آئی محمد نواز کے ساتھ کل موکل پھاٹک جائے وقوعہ پر پہنچے اور وہا ں پر موجود بوری بند نعش کو کھولا متوفی کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ کنگن پور نے لعش کو قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM