ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

ویب ڈیسک
27 Sep, 2022

27 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
27 Sep, 2022

27 ستمبر ، 2022

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

post-title

اسلام آباد: سینٹرل لندن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا وزارت داخلہ نے حاصل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں جن کی  شہریت کے حوالے سے بھی تفصیلات حاصل کرلی گئیں۔

اب ان افراد کے  پاکستان سے جاری تمام کریکٹر سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کریکٹرسرٹیفکیٹ وزارت داخلہ اورمختلف پولیس افسران کی جانب سے جاری کیے گئے، ان افراد کے نائیکوپ اورپاسپورٹ منسوخ کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

 وزارت داخلہ حاصل ہونے والی تمام معلومات کابینہ میں پیش کرے گی۔خیال رہے کہ دو روز قبل مریم اورنگزیب کو لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے ایک کافی شاپ میں گھیر لیا تھا، اس دوران پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین کارکنوں نے مریم اورنگزیب پر پاکستانی عوام کا پیسا لندن میں لٹانے کا الزام لگانے سمیت نامناسب زبان بھی استعمال کی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM