ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جیکب آباد:مہنگائی کیخلاف نوجوانوں کاسائیکلوں پر احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

جیکب آباد:مہنگائی کیخلاف نوجوانوں کاسائیکلوں پر احتجاجی ریلی

post-title

جیکب آباد:(اے پی این این )ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف نوجوان سڑکوں پہ نکل آئے۔

 نوجوانوں کی جانب سے سائیکلوں پہ سوار ہوکر احتجاجی ریلی نکالی گئی، پی ٹی رہنما راز خان پٹھان کی قیادت میں نوجوانوں نے شہید اللہ بخش پارک کوئٹہ روڈ سے سائیکلوں پہ سوار ہوکر شہر کا مارچ کیا ۔

 مظاہرین کا وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،امپورٹڈ حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔

اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھاکہ امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول سمیت خوردونوش کی اشیاء کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافہ کرکے عوام کو خودسوزی کرنے پر مجبور کردیا ہے ،ملک کا ہر نوجوان عمران خان کے ساتھ اور اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف سراپہ احتجاج بن گیا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM