ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور:تجاوزات کےخلاف سخت آپریشن کا حکم، منتظر مہدی

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

لاہور:تجاوزات کےخلاف سخت آپریشن کا حکم، منتظر مہدی

post-title

 لاہور:سی ٹی او لاہور نے تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن کا حکم دے دیا،وارننگ نوٹسز کے باوجود تجاوزات نہ ہٹانے پر 1 ہزار سے زائد مقدمات درج  کردیئے۔

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے حکم پر 24 شاہراہوں پر تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن جاری،شہر بھر میں 17 مقامات پر عارضی کیمپ لگا دئیے گئے۔

منتظر مہدی نےڈویژنل افسران، سرکل افسران اور سیکٹر انچارجز کو بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کردی،تجاوزات نہ ہٹانے پر دکانداروں کےخلاف مقدمات درج کروائے جائیں ہیں۔

سی ٹی او کا کہنا تھا کہ شہر لاہور میں ٹریفک کا پہیہ رکنا نہیں چاہیے، تاجر یونینز سے مل کر دکانوں کے آگے لگی تجاوزات کو فوری ہٹایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ رانگ پارکنگ اور تجاوزات قائم کرنا، ٹریفک جام کا بڑا مسئلہ ہے، تاجروں کے تعاون کے بغیر ٹریفک مسائل کا حل ممکن نہیںہے۔

ان کا کہنا تھامارکیٹوں میں ون وے ٹریفک روکنے کےلئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے،شاہراہوں پر تجاوزات قائم کرنے قبضہ کرنے کے مترادف ہے ،ٹریفک مسائل کے ممکنہ حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔  

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM