ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سی ٹی او لاہور کایوم شہدائے پنجاب پر پیغام

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
04 Aug, 2022

04 اگست ، 2022

سی ٹی او لاہور کایوم شہدائے پنجاب پر پیغام

رض کی ادائیگی میں جان بھی چلی جائے تو ہم فخر محسوس کرتے کریں گے، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی

 

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا یوم شہدائے پنجاب پولیس کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم شہدائے پولیس،  دراصل تجدید عہد کا دن ہے، عوام کے جان و مال، عزت و آبرو کے تحفظ کی ذمہ داری ہمیں دی گئی ہے، ہمیں فرائض کی بجاآوری میں جان بھی دینی پڑے تو کبھی دریغ نہیں کریں گے،  منتظر مہدی کا۔مزید کہنا تھا کہ ہم شہداء پولیس کے وارثان سے ایفائے عہد کرتے ہیں، ہم نہیں بھولے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، شہدائے پولیس ، امن و عامہ کو برقرار رکھنے کی روشن مثالیں ہیں، فرض کی ادائیگی میں جان بھی چلی جائے تو ہم فخر محسوس کرتے ہیں


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM