ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی بارش میں سڑکوں پر موجود

ویب ڈیسک
14 Jul, 2022

14 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
14 Jul, 2022

14 جولائی ، 2022

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی بارش میں سڑکوں پر موجود

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے وزٹس کیے۔

سی ٹی او لاہور کا لوئر مال، داتا صاحب، چوبرجی، مزنگ، اچھرہ ،والٹن روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ کا وزٹ کیا۔

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے بارش میں کھڑے رہ کر نکاسی آب کا جائزہ لیا، شدید بارش کے دوران وارڈنز اور واسا انتظامیہ میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،شدید بارش کے باوجود کہیں ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہونے دی جارہی۔

  سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہا کہتمام لفٹرز اور بریک ڈاؤنز نشیبی سڑکوں پر موجود رہے،تمام سرکل افسران، واسا انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں رہے۔

سی ٹی او کا تمام ڈویژنل افسران اور سرکل افسران کو سڑکوں پر رہنے کا حکم جبکہ وارڈنز بارش میں فوری کال پر شہریوں کی مدد کرتے نظر آئے۔

ٹیم ورک سے شہریوں کو ٹریفک کو کوئی مسئلہ نہیں ہونے دیا جائےگا،  سی ٹی او لاہور کا شہریوں خصوصاََ وارڈنز کو الیکٹرک تنصیبات سے دور رہنے کا حکم۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM