ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: وارڈنز نے جعلی معذ ورکو دھر لیا

ویب ڈیسک
13 Jul, 2022

13 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
13 Jul, 2022

13 جولائی ، 2022

لاہور: وارڈنز نے جعلی معذ ورکو دھر لیا

مال روڈ،  وارڈنز نے جعلی معذوری کا بہانہ بناکر بھیک مانگنے والے نوسرباز کو دھر لیا، ملزم بازوں کو قمیض میں چھپاکر معذوری کا بہانے بناکر بھیک مانگتا تھا۔

سی ٹی او لاہور کی سگنلز پر گداگروں کے خلاف کارروائی کےلئے تمام ڈویژنل افسران اور سرکل افسران کو ہدایات۔

سگنلز خصوصاً مال روڈ پر بھکاریوں اور گدگروں کو ہٹایا جائے، سی ٹی او لاہور کا حکم ۔

شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی میں ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں،پ کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں، گداگروں کی سرگرمیوں سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر بلکہ حادثات کا اندیشہ بھی رہتا ہے، سی ٹی او منتظر مہدی ۔

ٹریفک سگنلز کو گداگری جیسی لعنت سے پاک کیا جائے گا،حوصلہ شکنی سے نہ صرف معاشرے میں بہتری بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہوگی۔

غریب ہونا جرم نہیں مگرا پنے آپ کو دوسرں کا محتاج بنانا جرم ہے، بھیس بدل کر بھیک مانگنے والوں کےخلاف مقدمہ درج کروایا جائے گا، عادی گداگر ہمدردی کےلئے جعلی معذروی کا سہارا لیتے ہیں۔

سی ٹی او کی گداگری جیسے معاشرتی ناسور کے خاتمے کےلئے ٹریفک پولیس کا ساتھ دینے کی اپیل۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM