ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن : کالعدم تنظیموں کے 7دہشتگردگرفتار

ویب ڈیسک
24 Dec, 2022

24 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
24 Dec, 2022

24 دسمبر ، 2022

سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن : کالعدم تنظیموں کے 7دہشتگردگرفتار

post-title

لاہور :  دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خالد محمود ، محسن وقار ، محمد عثمان ، شیر محمد ، لقمان رفیق اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے ، دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ، ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے کے حساس شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں ۔

ترجمان کے مطابق رواں ہفتے مختلف شہروں میں 443 کومبنگ آپریشن کیے گئے ہیں جس میں کارروائیوں کے دوران 19 ہزار 630 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا اور 90 افراد کو کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM