ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

 چیف سیکرٹری پنجاب کا چھٹی مکمل ہونے کے باوجود کام کرنے سے انکار

ویب ڈیسک
05 Dec, 2022

05 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
05 Dec, 2022

05 دسمبر ، 2022

 چیف سیکرٹری پنجاب کا چھٹی مکمل ہونے کے باوجود کام کرنے سے انکار

post-title

لاہور:  چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھٹی مکمل ہونے کے باوجود پنجاب میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔

کامران علی افضل نے وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو 130 روز کی چھٹی کی درخواست دیدی کامران علی افضل کا 130 روز ایکس پاکستان لیو کےلئے درخواست دی۔

درخواست میں کہا گیا کہ میں آسٹریلیا جانا چاہتا ہوں، میری درخواست فوری منظور کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی پہلے ہی ایک ایک ماہ کی دو بار چھٹی منظور کر چکے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی نے 6 دسمبر تک کامران علی افضل کی رخصت منظور کی تھی، مزید تیس روز کے لئے عبداللہ سنبل کو قائمقام چیف سیکرٹری کے طورپر کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا تھا۔

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے 6 اگست کو پنجاب میں بطور چیف سیکرٹری کام کرنے سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ پنجاب میں ربڑ اسٹیمپ بن کر کام نہیں کرسکتا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM