ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کورونا ایس او پیز:سکولوں میں بچوں کی 50فیصد حاضری پر عملدرآمد

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

کورونا ایس او پیز:سکولوں میں بچوں کی 50فیصد حاضری پر عملدرآمد

post-title

پنجاب کے سرکاری ونجی سکولز میں کورونا ایس او پیز کے تحت 50 فیصد حاضری ، نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے گا۔
 تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری ونجی سکولز میں بچوں کی پچاس فیصد حاضری کا آغاز کردیاگیا ہے،آج سے پہلی سے چھٹی جماعت تک بچے ایک دن سکول آئیں گے۔ ایک دن چھٹی ہوگی۔چھٹی جماعت تک بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول بلوایا جائے گا۔ساتویں سے بارہویں جماعت کے بچے سو فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے۔ 
 سکولوں میں کورونا ایس او پیز کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گااحکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولز کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی، پچاس فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے گا۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM