ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کورونا :نجی سکول  اور یونیورسٹی میں چھٹیاں

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

کورونا :نجی سکول  اور یونیورسٹی میں چھٹیاں

post-title

کراچی میں نجی اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طالبعلموں کو گروپ کی صورت میں بلایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10 میں ایک نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں جماعت تک کی کلاسز بند کردیں۔انتظامیہ کے مطابق کلاسز کے2 گروپ کر کے3 دن ایک اور اگلے3 روز دوسرے گروپ کو بلایا جائے گا۔
دوسری جانب حیدر آباد کی ایک نجی یونیورسٹی بھی کورونا کے پیش نظر بند کردی گئی ہے،انتظامیہ نجی اسکول کا کہنا ہے کہ صرف 9ویں اور10ویں جماعت کے طلبہ روز اسکول آئیں گے،اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ  12 سال کےطالبعلموں کو ویکسینیشن کارڈ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM