ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایکشن لینے کی بجائے کنٹینر سے پٹرول گاڑی میں ڈلوانے والا کانسٹیبل معطل

ویب ڈیسک
15 Jun, 2022

15 جون ، 2022

ویب ڈیسک
15 Jun, 2022

15 جون ، 2022

ایکشن لینے کی بجائے کنٹینر سے پٹرول گاڑی میں ڈلوانے والا کانسٹیبل معطل

post-title

قصور(راجوشہزادسے)گزشتہ روز فرسٹ رسپانڈ کھارا پولیس کی ایکسیڈینٹ کی لوکیشن پر پہنچ کر ایکشن لینے کی بجائے کنٹینر سے پٹرول گاڑی میں ڈلوا کر کاروائی نہ کرنے پر ڈی پی او قصور صہیب اشرف کا ایکشن کانسٹیبل معطل کاروائی کا حکم۔

گزشتہ روز کھارا روڈ کے مقام پر ایکسیڈینٹ ہوا فرسٹ رسپانڈ کھارا پولیس موقع پر پہنچی اور اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کنٹینر کے ڈرائیورسے پڑول گاڑی میں ڈلوا کر چلے گئے واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور صہیب اشرف کا سخت ایکشن اختیارات سے تجاوز کرنے والے اہلکاروں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ڈرائیور کانسٹیل عارف کو معطل کرکے ڈی ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM