ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

موٹر سائیکل غریب طبقہ کی سواری ہے،چوری کی وارداتوں کا فوری تدارک کریں: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

ویب ڈیسک
21 Jun, 2022

21 جون ، 2022

موٹر سائیکل غریب طبقہ کی سواری ہے،چوری کی وارداتوں کا فوری تدارک کریں: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

post-title


لاہور :  (اے پی این این )  ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی زیر صدارت اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف کا اجلاس،ایس پی اے وی ایل ایس آفتاب پھلروان،تمام ڈویژنل انچارج کی شرکت،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا موٹر وہیکلز چوری کی وارداتوں ، ریکوری پوزیشن کا جائزہ۔

ایس پی اے وی ایل ایس آفتاب پھلروان کی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو کارکردگی بارے بریفنگ۔کامران عادل کی اے وی ایل ایس کو پرفارمنس مزید بہتر بنانے کی ہدایت۔خود مانیٹر کروں گا،موٹر سائیکل غریب طبقہ کی سواری ہے،چوری کی وارداتوں کا فوری تدارک کریں،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ۔

موٹر سائیکل چورگینگز پکڑیں، ریکارڈ یافتہ مجرموں کی گرفتاری یقینی بنائیں۔ موٹر سائیکل چوری کی کرائم پاکٹس پر سادہ لباس میں نفری تعینات کریں۔ پر ہجوم مارکیٹوں،کمرشل زونز میں وہیکل چوری روکنے کے لئے ویجیلنس و مانیٹرنگ موثر بنائیں۔مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر وہیکل چوری کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم شروع کریں۔ عادی موٹرسائیکل چوروں کو پکڑنے کیلئے ڈکائے آپریشن کریں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM