ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونیوالوں کی اجتماعی تدفین

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونیوالوں کی اجتماعی تدفین

post-title

افغانستان میں آنے والے زلزلے نے ایک ہزار سے زائد افراد کی جان لے لی جب کہ 1500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

افغان صوبے پکتیکا میں 6.1 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے اورگھر ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں۔

پکتیکا  میں آنے والے زلزلے کے بعد مختلف ویڈیوز سامنے آرہی  ہیں اور اب سامنے آنے والی ویڈیوز میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا عمل دکھایا گیاہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا  ہے کہ زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے اجتماعی قبریں کھودی گئی ہیں۔واضح رہے کہ افغان حکومت نے ملک میں تباہ کن  زلزلے کے بعد عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM